عطیات

عطیات

تعاون کریں

Shape

قرآن و حدیث میں نیک کاموں میں تعاون کرنے کاحکم:

وَتَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوٰى۔ (القرآن)

’’نیکی اور پرہیزگاری میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرو‘‘۔

اس میں سب کےلئے حکم ہے کہ بھلائی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کریں۔

ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا، اور اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میری سواری تھک گئی ہے مجھے کوئی سواری دے دیجیے، آپ ﷺنے فرمایا”:میرے پاس کوئی چیز نہیں ہے جس پر تجھے سوار کرا سکوں لیکن تم فلاں شخص کے پاس جاؤ شاید وہ تمہیں سواری دیدے“تو وہ شخص اس شخص کے پاس گیا، اس نے اسے سواری دے دی، پھر وہ رسول اللہ ﷺکے پاس آیا اور آپ کو بتایا تو آپ ﷺنےارشاد فرمایا:

مَنْ دَلَّ عَلٰى خَيْرٍ، فَلَهٗ مِثْلُ أَجْرِ فَاعِلِهٖ

”جس نے کسی بھلائی کی طرف کسی کی رہنمائی کی تو اس کو اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا اس کام کے کرنے والے کو ملے گا“۔ (سنن ابو داؤد:5129)

اگر آپ دینی علوم کی نشر و اشاعت اور خیر و بھلائی کے کاموں کو پھیلانے میں حصہ دار بننا چاہتے ہیں تو آپ تعاون کر سکتے ہیں۔

النافع انسٹیٹیوٹ

Shape

رابطے کی تفصیلات:

ایڈریس:

فرسٹ فلور، فلیٹ نمبر۲، پلاٹ نمبر ۱۴۱، سٹریٹ نمبر ۳، بلاک A، سیکٹر۹-O، نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اسلام آباد

رابطہ نمبر:

+92-3280366815

ای میل:

care@alnafayinstitute.org

رابطہ فارم :

!.Please complete the Captcha

صدقاتِ نافلہ/زکوۃ / فطرانہ:

دینی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے اپنی حلال آمدن میں سے حصہ نکالیے اور اپنے لیے ذخیرہ آخرت بنائیے۔

اکاؤنٹ کا عنوان:

Scope360

اکاؤنٹ نمبر:

03230107406598

بینک کا نام:

Meezan Bank

برانچ کا نام:

Soan Garden Branch Islamabad-Pakistan

سوفٹ کوڈ:

MEZNPKKA

آئی بی اے این:

PK14 MEZN 0003 230107406598

نوٹ:رقم بھیجنے کی صورت میں فون یا ای میل کے ذریعے ضرور مطلع فرمائیں!